انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ایوب سختیانیؒ (۱)آدمی انسانیت میں اس وقت مکمل ہوتا ہے جب اس میں دو صفتیں ہوں : اول لوگں کے مال سے رکے ، دوم ان کی تکلیف کو برداشت کرے ۔