انوار اسلام |
س کتاب ک |
شوہر بیوی کی جماعت کا طریقہ کیا ہے؟ شوہر اپنی بیوی کو نماز پڑھا سکتا ہے لیکن اگر جماعت کریں گے تو بیگم کو پیچھے کھڑا کرے، برابر میں شوہر سے مل کر نہ کھڑی ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۹۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)