انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** باپ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا بلا شبہ تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں (۱)باپ کی دعاء بیٹے کے حق میں (۲)مسافر کی دعاء (۳)مظلوم کی دعاء۔ (ترمذی:۲/۱۸۲،احمد کنز:۶۱)