انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دورانِ خطبہ انگلیوں میں انگلیاں ڈال کربیٹھنا منع ہے خطبہ کے دوران ہاتھوں کی انگلیوں میں انگلیاں ڈال کربیٹھنا صحیح نہیں ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۰۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)