انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا کوٹ پتلوں پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہوجائےگی؟ کوٹ پتلون سے نماز ہوجاتی ہے؛ جب کہ یہ کپڑے پاک ہوں۔ اگر کوٹ کہنی سے اوپر اور پتلون ٹخنوں سے نیچے پہن کر نماز پڑھیں تو نماز مکروہ ہوگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۳۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)