انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قضاء نمازیں جس کے ذمہ ہوں کیا اس کے لئے نوافل درست ہے؟ جس کے ذمہ فرض نمازیں قضاء ہوں اس کے لئے سنن و نوافل جائز ہے، اور ثواب بھی ملے گا، کیونکہ کوئی عملِ صالح کسی عمل کرنے والے کا ضائع نہیں ہوتا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۳۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)