انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اثبات قدمی رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکَافِرِیْن ترجمہ:اے ہمارے رب ہمارے گناہوں کوبھی اور ہم سےاپنے کاموں میں جوزیادتی ہوئی ہواس کوبھی معاف کردیجئے اور ہمارے قدم کو جمادیجئے اورکافروں پر ہمیں غالب کیجئے۔ فائدہ:اسلام اور اعمال صالحہ پر اثبات قدمی کے لئے اس دعاء کا معمول رکھے۔