انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مریض سے دعاء کی درخواست حضرت عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے مجھ سے فرمایا جب تم کسی مریض پر داخل ہو، تو حکم دو کہ تمہارے لئے دعاء کرے کہ اس کی دعاء فرشتوں کی دعاء کی طرح ہے۔ (ابن ماجہ:۱۰۴،۱۴۴۱) فائدہ: عیادت کرنے والا مریض سے دعاء کی درخواست کرے،یہ سنت ہے اوراس کی دعاء قبول ہوتی ہے