انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** طلبہ سے سوال نہ کرنے کا عہد لینا کیسا ہے استاد اگریہ سمجھے کہ طلبہ جب تک پوری بات سن نہ لیں دوران بیان ان کا سوال کرنا تضیع اوقات ہوگا اور وہ طلبہ سے سوال نہ کرنے کا عہد لے تواسے اس کا حق ہے، حضرت خضرنے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے عہد لیا تھا "فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَاتَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ حَتَّى أُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا" (الکہف:۷۰) ترجمہ: سواگرتجھے میرے ساتھ رہنا ہے تومت سوال کرنا مجھ سے کسی چیز کا یہاں تک کہ میں خود اسے بیان کروں۔