انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اچھے خواب کے لئے حضرت عائشہؓ جب سونے کا ارادہ فرماتیں تو یہ دعاء فرماتیں اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ رُؤْیاً صَالِحَۃً صَادِقَۃً غَیْرَ کَاذِبَۃٍ نَافِعَۃً غَیْرَ ضَارَّۃٍ (اذکار:۷۹) ترجمہ:اے اللہ میں آپ سے اچھے سچے خواب کا جو جھوٹا نہ ہو نفع بخش ہو،نقصان دہ نہ ہو سوال کرتی ہوں۔