انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک امام کا نمازِ عید مکرر پڑھانا صحیح ہے یا نہیں؟ امام صاحب نے عید کی نماز پڑھادی، پھر کچھ لوگ آئے اور انہوں نے کہا ہمیں بھی نمازپڑھاؤ، تو اب امام صاحب کو نماز پڑھانے کا حق نہیں ہے اور ان کے پیچھے پڑھنے والوں کی نماز بھی نہ ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۹۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)