انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کے ساتھ قرآن پاک دفن کرنا صحیح ہے؟ کسی عورت کے انتقال پرقرآن پاک اس کے ساتھ دفن کرنا شرعی حکم نہیں، غلط طریقہ ہے؛ اگراس کے اوپر رکھدیا ہے توجسم کے پھٹنے سے بے ادبی بھی ہوگی جس کی ہرگز اجازت نہیں؛ اگرکوئی عالم ایسے وقت میں موجود ہو تواس کونکیر کرنا چاہئے؛ کسی مصلحت سے وہ نکیر نہ کرے تویہ جواز کا فتویٰ نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۹۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)