انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۴)ابن ابی الدنیا (۲۸۱ھ) بغداد کے رہنے والے تھے، وہیں تعلیم شروع کی بغداد میں اس وقت ممتاز محدث ابوبکر عبداللہ بن محمدتھے، ان سے حدیث سنی، ابن ابی حاتم نے آپ کوثقہ کہا ہے، خلیفہ المعتضد عباسی کے اتالیق بھی رہے، شارحین حدیث نے آپ کی روایات کے جابجا حوالے دیئے ہیں۔