انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جوشخص کوئی نماز نہیں پڑھتا صرف جمعہ پڑھتا ہے اُس کا حکم ایک شخص ہفتہ بھر نماز نہیں پڑھتا ہے، صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہے تونماز جمعہ توادا ہوجائیگی؛ لیکن ہفتہ بھر کے فرائض کوترک کرنا کبیرہ گناہ اور سخت وبال کی چیز ہے، اس کوچاہیے کہ ہرنماز پابندی سے پڑھا کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۷۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)