انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا سجدۂ تلاوت مؤخر کرنے سے سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے؟ تراویح میں اگر حافظ قرآن نےآیتِ سجدہ پڑھی اور سجدہ اُس مقام پر نہیں کیا بلکہ رکوع دو رکوع کے بعد مع مقتدیوں کے سجدہ کیا، تو ایسی صورت میں سجدۂ تلاوت تو ذمہ سے ساقط ہوگیا لیکن تاخیر کی وجہ سے ایسی صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے اور جو سجدہ حالتِ نماز میں امام پر تلاوت کی وجہ سے واجب ہوتا ہے وہ خارج نماز میں ادا کرنا درت نہیں بلکہ نماز ہی میں ادا کیا جائے ۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۱۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)