انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا مقتدی قعدۂ اخیرہ میں اور دعائیں بھی پڑھ سکتا ہے؟ امام جب آخری رکعت کے قعدہ میں ہو تو مقتدی درود شریف اور دعائے مأثورہ کے بعد امام کے سلام پھیرنے تک جو دُعائیں یاد ہوں ان میں سے جتنی چاہے پڑھ سکتا ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۶۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)