انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تیندوے کا شرعی حکم (ارسطو حکیم نے لکھا ہے کہ تیندوا بھیڑیے اور چیتے کے باہم اختلاط سے پیدا ہوتا ہے ، کتّے سے بڑا مثل بھیڑیے کے ہوتا ہے) تیندوے کا کھانا حرام ہے اس لئے کہ یہ درندوں میں سے ہے ، لیکن شکار کے لئے اس کی خرید و فروخت جائز ہے ۔ (احکام الحیوان:۶۹)