انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دشمنوں پر فتح اور نجات کی دعا رَبَّنَا افْرِغْ عَلَیْنَا صَبْراًوَثَبَّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا علَی الْقَوْم ِالْکَافِرِیْن ترجمہ:اے ہمارے رب ہمیں صبر سے نوازئیے اورہمارے قدموں کو جمائے رکھئے اورکافروں پر ہمیں غالب فرمائیے۔ یہ دعاء حضرت داؤد علیہ السلام کی ہے،لشکر جالوت پر غلبہ وفتح کے لئے کی تھی۔ فائدہ: دشمنان اسلام پرغلبہ اورفتح کے لئے اس کا اہتمام رکھے۔