انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب بازار کے دروازے پر آئےتوکیاپڑھے؟ حضرت ابن مسعودؓ جب بازار کے دروازے پر آتے تو یہ دعا فرماتے : اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ خَیْرِھَا وَخَیْرِ اَھْلِھَا وَاَعُوذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّاَھْلِھَا (مجمع الزوائد:۱۲۹،الدعاء:۷۹۶،رجالہ ثقات) ترجمہ:اے اللہ میں سوال کرتا ہوں اس کی بھلائی کا اوراس کے اہل کی بھلائی کا ،پناہ مانگتا ہوں،میں اس کی برائی سے اوراس کے اہل کی برائی سے۔