انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کسی شخص کی جان بچانے کے لئے نماز توڑسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر مرنے والے کی جان بچانے کی کوئی تدبیر کرسکتا ہے، تو نماز توڑدے، اور اگر وہ مرچکا ہے تو نماز توڑنے کا کیا فائدہ؟ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۲۵۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)