انوار اسلام |
س کتاب ک |
گاؤں کا آدمی جمعہ کے دن شہر جائے توکیا نیت کرے؟ اگرایسی جگہ کچھ کام ہے جہاں پرجمعہ ہوتا ہے اور وہ کام جمعہ کے بعد بھی ہوسکتا ہے اور ایسی جگہ سے جاتا ہے جہاں جمعہ نہیں ہوتا تواعلیٰ بات یہ ہے کہ جمعہ کی نیت کرکے جائے اور اپنا کام بھی کرتا رہے؛ اگردونوں کی نیت کرلے جمعہ کی بھی اور کام کی بھی دُرست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)