انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کثرت دعا کا فائدہ حضرت حذیفہ ؓ فرماتے ہیں کہ دعاء کرتے رہو، زیادہ دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا تو کھلنے کی امید ہوگی۔ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۲۰۲)