انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنت مسجد میں ادا کرے یا گھر پر؟ اعلیٰ بات تو یہی ہے کہ سننِ مؤکدہ خاص کر فرض سے پہلے کی سنتیں بھی مکان پر پڑھیں، لیکن اگر فوت ہونے کا احتمال ہو تو مسجد میں پڑھیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۶، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۴۸۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)