انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی تشہد پورا کرے یا امام کی اتباع کرے؟ امام قعدۂ اولیٰ میں تشہد پڑھ کر تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا،جبکہ ابھی مقتدی تشہد سے فارغ نہیں ہوا تو حتی الامکان مقتدی تشہد پورا کرنے کے بعد کھڑا ہو، امام کی اتباع (یعنی تشہد پورا کئے بغیر امام کے ساتھ کھڑے ہونے) کی صورت میں بھی نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۷۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)