انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وجوبِ جماعت اورترتیبِ صف سے متعلق مسائل واحکام جماعت کے ساتھ نمازپڑھنا کس پر واجب ہے اور کس پر نہیں؟ لنگڑا چلنے پر قادر ہو تو اس پر جماعت واجب ہے یا نہیں؟ جو شخص پیروں سے چلتا پھرتا رہتا ہے تو اس پر ترکِ جماعت جائز نہیں، جماعت ایسے لنگڑے پر معاف ہے جو چلنے پر قادر نہ ہو۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۵۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)