انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح کے قعدہ میں درود یا دعائے ماثورہ چھوڑدے تو کیا حکم ہے؟ اگر مقتدی ضعیف اور سست ہوں کہ طویل نماز کا تحمل نہ کرسکتے ہوں تو درود کے بعد دعاء چھوڑدینے میں مضائقہ نہیں، لیکن درود کو نہیں چھوڑنا چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۹۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)