انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عقائدوغیرہ میں وسوسے آئیں تویہ دعا پڑھے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب کسی کو وسوسہ آئے ،تو حید اورمذہب کے بارے میں شیطانی خیالات آئیں تو قل ہواللہ احد الخ پڑھے "اعوذباللہ من الشیطان الرجیم" پڑھےاور بائیں جانب تھک تھکادے اورمسلم کی حدیث میں ہے "آمنت باللہ ورسولہ" پڑھے۔ (ابوداؤد:۶۴۹) حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ جب تم اپنے دل میں کوئی وسوسہ پاؤ تو یہ پڑھو۔ ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْآخِرُوَ الظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْ ءٍ عَلِیْمٌ (اتقان:۲/۲۱۱) ترجمہ:وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن ہے وہ ہر شے کا جاننے والا ہے