انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نسب و قرابت کی وجہ سے حرمت warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. اپنی اولاد میں سے بیٹی، پوتی، پڑپوتی ایسے ہی نیچے تک اور نواسی پر نواسی وغیرہ نیچے تک، اور ماؤں میں سے اپنی حقیقی ماں، اور وہ عورت جس سے باپ نے نکاح کیا ،دادی،نانی ،پڑدادی ،پڑنانی وغیرہ اوپر تک اسی طرح رشتہ داروں میں اپنی حقیقی بہن اور سوتیلی وہ ساری بہنیں جو ایک ہی ماں باپ سے ہو ں یا باپ الگ ہوں تو ماں ایک ہوں یا ماں الگ ہو تو باپ ایک ہوں اور حقیقی پھوپھی یا حقیقی خالہ اور سوتیلی پھوپھی اور خالہ یعنی باپ کی سوتیلی بہن اسی طرح ماں کی سوتیلی بہن اور حقیقی بھتیجی اور حقیقی بھانجی اوران کی لڑکیاں اور پوتیاں نیچے تک اسی طرح حقیقی چچا اور حقیقی ماموں ان سب سے نکاح کرنا ہمیشہ ہمیش کے لیے حرام ہے۔ حوالہ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ مِنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُمُ اللَّاتِي دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَإِنْ لَمْ تَكُونُوا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا (النساء: ۲۳)۔ بند