انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اپنا ظاہر صالحین جیسا نہ رکھنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ جس شخص کے سر کے بال ڈاڑھی، لباس خلاف شرع ہو اس کو نہ دوسرے لوگ امام بنائیں اور نہ وہ خود امام کے لئے مصلّے پر جائے، چونکہ ایسا شخص فاسق ہے اور فاسق کو مستقل امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۲۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)