انوار اسلام |
س کتاب ک |
قضاء نماز کے لئے اذان و اقامت ہے یا نہیں؟ اگر تنہاء شخص کی اگر نماز فوت ہوگئی تو وہ بلا اذان و اقامت قضاء کرے، اور اگر قضاء میں جماعت ہو تو پہلی نماز کے لئے اذان و اقامت کہی جائے، باقی نمازوں کے لئے اذان کہے یا نہ کہے اختیار ہے، البتہ اقامت سب کے لئے کہی جائے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۵۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)