انوار اسلام |
س کتاب ک |
قضاء نماز کے بعد تکبیرِ تشریق کا کیا حکم ہے؟ ایامِ تشریق میں قضاء نماز کے مسئلہ میں چار صورتیں ہیں:ایک صورت میں تکبیراتِ تشریق واجب ہیں، باقی تینوں صورتوں میں واجب نہیں، ایام عید کی فوت شدہ نمازیں اسی سال کی ایامِ عید (جن دونوں میں چھوٹی انہی دنوں )میں قضاء کریں تو تکبیراتِ تشریق واجب ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)