انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دو تین افراد نے نفل باجماعت شروع کی ، بعد میں زیادہ لوگ شریک ہوگئے تو کیا حکم ہے؟ ایک یا دو فرد امام کے ساتھ نفل کی جماعت میں شریک ہوئے، مگر بعد میں کچھ اور لوگ بھی شریک ہوگئے تو جو مقتدی شروع میں تھے ان پر کوئی کراہت نہیں، بعد میں چار آدمی کے مجموعہ سے زائد جو لوگ شریک ہوئے ان پر کراہت ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)