انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جن لوگوں کوجمعہ نہیں ملا، کیا وہ ظہر جماعت سے پڑھیں جن لوگوں کوجمعہ کی جماعت نہ مل سکی توایسے لوگوں کووہاں ظہر کی نماز جماعت سے پڑھنا منع ہے، جمعہ نہ ملنے کی وجہ سے الگ الگ ظہر پڑھیں، ایسا ہی فقہ کی کتابوں ردالمحتار وغیرہ میں لکھا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۸۲،۱۳۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۸۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)