انوار اسلام |
س کتاب ک |
گھر میں مردہ کی تدفین درست ہے؟ گھر میں مردہ کودفن کرنا بہتر نہیں، رسول اللہ ﷺ نے اپنے گھر کومقبرہ بنانے سے منع فرمایا ہے؛ البتہ جب وہاں دفن کردیا گیا اور گھر کے مالکان نے گھر میں دفن کیا ہے تواب لاش کونکالنا اور دوسری جگہ منتقل کرنا بھی بہتر نہیں ہے؛ کیونکہ جولاش بالکل بوسیدہ نہ ہوگئی تواسے ضرورت شدید کے بغیر نکالنا جائز نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۸۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)