انوار اسلام |
س کتاب ک |
پٹّی پر مسح کرنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ شرعی عذر کی وجہ سے پٹی باندھی ہو اور اس میں سے خون نہ بہتا ہو اور اس پر مسح کررہا ہو تو وہ امامت کرسکتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۹۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)