انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح کی ہر رکعت میں "قل ھو اللہ" پڑھنا کیسا ہے؟ تراویح کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)