انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب اولاد کی شادی کرادے حضرت انس ؓ کی حدیث ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا سات سال کی عمر کے ہوجائیں تو نماز کے لئے ان کو مارو، ۹ سال کے ہوجائیں تو ان کا بستر الگ کردو، ۱۷ سال کے ہوجائیں تو شادی کرادو،جب یہ کرچکو تو اپنے سامنے بیٹھا ؤ اوران کو یہ دعادو۔ لَا جَعَلَکَ اللہُ عَلیَّ فِتْنَۃٌ فِیْ الدُّنْیَا وَلَا فِیْ الْآخِرَۃِ ترجمہ:خدا تجھے ہمارے لئے دنیا اورآخرت کا فتنہ نہ بنائے۔ (ابن سنی:۳۷۶)