انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قرامطہ (بحرین) سنہ۲۸۶ھ میں صوبہ بحرین خلافتِ عباسیہ سے جدا ہوگیا اور اس میں قرامطہ نے اپنی خودمختار سلطنت قائم کی اور اپنے ظالمانہ طرزِ عمل سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کوبے حد پریشان رکھا، قرامطہ کے مظالم اور بدعنوانیاں ایک جداگانہ مستقل باب میں بیان ہوسکیں گی، قرامطہ کی حکومت بحرین میں سنہ۳۶۴ھ تک رہی، اسکے بعد دوسرے خاندانوں نے بحرین پرقبضہ کرلیا اور بہت سی خود مختار ریاستیں بحرین اور اس کے نواحی صوبوں میں حکومت کرنے لگیں۔