انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ عید کے دن نمازِ عید سے پہلے نفل نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، نہ پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)