انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۸)کتاب التمہید لابن عبدالبر المالکیؒ (۴۶۵ھ) امام ابن عبدالبر نے جامع بیان العلم میں اور الاستیعاب میں اپنی سند سے بہت روایات کی ہیں؛ لیکن "کتاب التمہید لمافی الموطا من المعانی والاسانید" اپنے موضوع میں نہایت فاضلانہ مجموعہ حدیث ہے، مراکش کے محکمہ شئوون اسلامی نے اسے تحقیقی کام کے ساتھ بیس جلدوں میں شائع کیا ہے، امام ابنِ عبدالبر نے "تجرید التمھیدی" کے نام سے اس کی ایک تلخیص کی ہے، جودوجلدوں میں چھپ چکی ہے۔