انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب کہیں آگ لگتی دیکھے حضرت عمروبن شعیب کی روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم آگ دیکھو تو اللہ اکبر پڑھو تکبیر آگ بجھادیتی ہے۔ علامہ نووی نے بیان کیا ہے کہ ایسے موقعہ پر مصائب وحوادث کے دفع ہونے کی دعاء پڑھے۔ (اذکار نووی:۲۵۴)