انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رمضان میں وتر بغیر جماعت کے ادا کرنا کیسا ہے؟ رمضان المبارک میں وتر جماعت سے پڑھنا افضل ہے، تنہاء پڑھ لینا بھی جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)