انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** خلفائے عباسیہ مصر نمبر خلیفہ کا نام سنہ جلوس ۱۔ مستنصر باللہ بن ظاہر بامر اللہ بن ناصر لدین اللہ ۶۵۹ھ ۲۔ حاکم بامراللہ بن مسترشدباللہ ۶۶۰ھ ۳۔ مستکفی باللہ بن حاکم بامراللہ ۷۰۱ھ ۴۔ واثق باللہ ۷۰۲ھ ۵۔ حاکم بامراللہ بن مستکفی باللہ ۷۴۲ھ ۶۔ مصتضد باللہ ۷۵۳ھ ۷۔ متوکل علی اللہ ۷۶۲ھ ۸۔ مستعصم باللہ بن محمد ابراہیم ۷۷۸ھ ۹۔ مستعین باللہ ۸۰۸ھ ۱۰۔ معتضد باللہ ۸۱۵ھ ۱۱۔ مستکفی باللہ ۸۴۵ھ ۱۲۔ قاسم بامراللہ بن متوکل ۸۵۸ھ ۱۳۔ مستعد باللہ بن متوکل ۸۵۸ھ ۱۴۔ متوکل علی بن یعقوب بن متوکل ۸۷۲ھ ۱۵۔ مستمسک باللہ ۹۰۳ھ سلطان سلیم عثمانی نے مصر کو فتح کیا تو مستمسک نے عصاء،چادر اوردوسرے تمام تبرکات جو اُس کے پاس بطورِ نشانِ خلافت موجود تھے،سلطان سلیم کو دیدئیے اورخود بھی سلطان سلیم کے ہاتھ پر بیعتِ خلافت کرلی، سلطان سلیم عثمانی مصر سے مستمسک کو اپنے ہمراہ قسطنطنیہ لے گیا اوروہیں اُس کا انتقال ہوا۔