انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مریض کا نام لے کر دعائے صحت حضرت سعد بن وقاص سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ میری عیادت کے لئے تشریف لائے تو دعاء کی، اَللّٰھُمَّ اَشْفِ سَعْداً اے اللہ سعد کو صحت دے، ۳ مرتبہ فرمایا۔ ایک روایت میں ہے کہ حضرت سعد نے درخواست کی کہ میرے لئے دعاء کیجئے۔ (الفتوحات:۴/۶۱) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ خواہ خود خواہ مریض کی درخواست پر مرض کا نام لے کر دعاء کرے۔