انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دعا کرنا نیک لوگوں کی علامت ہے نیکی میں آگے بڑھنے اوردعاء کے متعلق ارشاد خداوندی ہے: إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ (الانبیاء:۹۰) ترجمہ:یقیناً یہ لوگ نیکیوں میں آگےبڑھنے والے اوررغبت وخوف کے ساتھ دعاء کرنے والے اور عاجزی ظاہر کرنے والے ہیں۔