انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جاگنے والے ذاکر کی دعاء حضرت عبادہ بن صامت ؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص رات میں بیدار ہو اوریہ دعاء پڑھے۔ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا اِلٰہَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالّلہِ (سنن الترمذی،باب ماجاء فی الدعاء اذا انتبہ من،حدیث نمبر:۳۳۳۶) پھر کہے رب اغفرلی یا دعاء کرے تو اس کی دعاء قبول کی جاتی ہے،پھر اگر اس نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔ (ابن ماجہ:۲۷۶،ترمذی:۲/۱۷۷)