انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگرکمر سے نیچے کا حصہ بے حس کردیا جائےتو وضو رہتا ہے یا نہیں؟ آج کل علاج کی بعض صورتوں میں ریڑھ یا کمر میں ایسے انجکشن لگائے جاتے ہیں جس سے کمرسے نیچے کاحصہ بے حس ہوجاتا ہے، یہ صورت بھی ناقض وضو ہے؛ کیونکہ فقہاء نے جنوں، بےہوشی اور غشی کوناقضِ وضو مانا ہے، اس لئے کہ اس کی وجہ سے انسان کی اپنے اعضاء پرگرفت باقی نہیں رہتی اور اس کی وجہ سے ناقضِ وضو کے پیش آنے کا ادراک نہیں ہوپاتا۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۹۳)