انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** میلین اخضرین کی دعاء حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ میلین اخضر ین کے درمیان(اب یہ دو سبز ستون کی شکل میں ہیں)یہ پڑھتے تھے۔ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ فَاَنْتَ الْاَعَزُّ الْاَکْرَمُ (ابن شیبہ:۲۹۵) ترجمہ:اے اللہ میری مغفرت فرما اوررحم فرما آپ ہی غالب اور زیادہ کرم فرمانے والے ہیں۔