انوار اسلام |
س کتاب ک |
بچوں کی گڑیا اور کھلونا گھر میں رکھنا اور تجارت کرنا کیسا ہے؟ گڑیا کی یاکسی اور کھلونے کی شکل وصورت جاندار کی نہ ہو توکچھ مضائقہ نہیں، جاندار کی صورت بنانا اور گھر میں رکھنا منع ہے، بچوں کے لیے بھی نہ رکھیں، ایسی صورتوں کی تجارت بھی نہ کریں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۹/۵۰۳)