انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورج گہن و چاند گہن کی نماز سے متعلق مسائل اور احکام نمازِ کسوف و خسوف عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کسوف یا خسوف (سورج گہن یا چاند گہن کی نماز) وقتِ مکروہ میں پڑھنا جائز نہیں، ان اوقات میں سورج گہن یا چاند گہن ہو تو نماز کے بجائے صرف دعاء میں مشغول رہنا چاہئے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)